
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے لاہور میٹرو سے بی آر ٹی پشاور کئی گنا بہتر ہے، یہ منصوبہ مکمل ہوتے ہی ہم تحقیقات کے لئے خود کو پیش کرینگے۔
پشاورمیں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا تھا کہ لاہور میں27 کلومیٹر کا میٹرو بنانے کے لئے پورے شہر کو توڑا گیا۔ کرایے کی بسیں خریدنے والے لاہور میٹرو سے بی آر ٹی منصوبہ کئی گناہ بہتر ہے۔
0 Comments