Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

چکوال:چوآ سیدن شاہ پولیس نے معروف" ٹک ٹاکر" دانیال حیدر کے خلاف غفلت اور لاپرواہی سے گاڑی چلانے کے الزام کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) دانیال حیدر ولد ملک عبدالجلیل ساکن اقبال ٹاؤن کے خلاف مقدمہ فہیم اختر اسسٹنٹ سب انسپکٹر پٹرالنگ پولیس دلیل پور کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ھے کہ دانیال حیدر گاڑی پر سوار ہو کر چوآسیدن شاہ کلر کہار روڈ پر کرتب کر رہا تھا۔ 

Post a Comment

0 Comments