Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں تھاکوٹ سیکشن کا تعمیراتی کام مکمل

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) ہزارہ موٹر وے کے حویلیاں تھاکوٹ سیکشن کا تعمیراتی کام مکمل کرلیاگیا ہے ۔

118 کلومیٹر طویل موٹر وے 133 ارب روپے سے زائد کی لاگت سے مکمل کی گئی ہے۔

موٹر وے کا یہ حصہ حویلیاں ، ایبٹ آباد، مانسہرہ ، شنکیاری اور تھاکوٹ کو آپس میں ملائے گا ۔

Post a Comment

0 Comments