Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

بی آر ٹی پشاور منصوبے کا کنٹرول روم فنکشنل


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے،بی آر ٹی پشاور منصوبے کا کنٹرول روم فنکشنل ہو گیا۔ جلد افتتاح کر دیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ تیار ہے،خیبرپختونخوا کے عوام کم کرائے پر ایئر کنڈیشنڈ بسوں میں سفر کریں گے جبکہ بی آر ٹی پشاور منصوبے کا کنٹرول روم فنکشنل ہو گیا۔ جلد افتتاح کر دیا جائے گا، افتتاح کے لیے وزیراعلیٰ کی مشاورت سے وزیراعظم عمران خان کو دعوت دیں گے۔

Post a Comment

0 Comments