Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

عید کے موقع پر ڈرامہ ارطغرل غازی کے اداکاروں میں سے کون بننے والا ہے شاہد آفریدی کا مہمان؟ ڈرامہ کے مداحوں کے لیے بڑی خبر

Watch video

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) ارطغرل غازی پاکستان میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والا ڈرامہ بن چکا ہے، تاہم ڈرامہ کے مداحوں کے لیے خوشی کی خبر آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈرامہ میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار Cengiz Coşkun (تورگت ایلپ، سپاہی نورگل) عیدالاضحیٰ کے موقع پر نشر ہونے والے خصوصی پروگرام میں ویڈیو کال کے ذریعے شرکت کریں گے۔

اس پروگرام کے میزبان شاہد آفریدی اور وسیم بادامی ہوں گے۔ تاہم اس کی خبر خود اداکار نے دی۔

Watch Turgut

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر Cengiz Coşkun نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ میں اس شو میں آنے کے لیے بہت پرجوش ہوں، وہ اپنے مداحوں سے کہہ رہے ہیں کہ اس پروگرام کو لازمی دیکھیے گا۔

Post a Comment

0 Comments