
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وفاقی وزیر اسد عمر نے عید قربان کے بعد ہوٹل اور ویڈنگ انڈسٹری کیلئے نوید سنا دی۔
وفاقی وزیر اسد عمر سے آل پاکستان ویڈنگ و ریسٹورنٹس کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفد کی نمائندگی خالد ایوب، حبیب اللہ سمیت دیگر نے کی۔ملاقات میں وفد نے ایس او پیز کیساتھ شادی ہالز اور ریسورٹنس کھولنے کی درخواست کر دی جس پر شادی بیاہ و دیگر تقریبات سے منسلک انڈسٹری کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔وفاقی وزیر اسد عمر نے عید قربان کے بعد ہوٹل اور ویڈنگ انڈسٹری کیلئے نوید سنا دی۔
0 Comments