Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

فیس بُک کا سیاسی اشتہارات کی بندش پر غور

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) سماجی را بطے کی ویب سائٹ فیس بک نےا امریکی صدارتی انتخاب سے قبل سیاسی اشتہارات کی بندش پر غور کرنا شروع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جو بائیڈن نے فیس بک اشتہارات سے متعلق کہا تھا کہ فیس بُک سیاسی اشتہارات چلانے سے پہلے اُن کی سچائی جانچ لیا کرے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلا غ کے مطابق  اس پابندی پر غور سے متعلق فیس بک کے ترجمان نے تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے بھی اس پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments