Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی

Pakistan registers its deadliest day of coronavirus pandemic ...
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 24افراد جان سےہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5 ہزار 787 ہوگئی، ملک میں‌ کورونا کے2 لاکھ 71 ہزار887 کیسز رپورٹ ہوئے ۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تازہ اعداد وشمار جاری کر دیے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 24 افراد جان سےہاتھ دھو بیٹھے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد5 ہزار787 ہوگئی، ملک میں‌ کورونا کے2 لاکھ 71ہزار887 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔  پاکستان میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 30 ہزار سے بھی کم ہو گئی۔  گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 487 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

Post a Comment

0 Comments