Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

والد کیساتھ ابھیشیک بچن کو بھی کورونا وائرس لگ گی

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد ان کے بیٹے اور اداکارہ ابھیشیک بچن بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔امیتھابھ بچن نے گزشتہ روز  اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ مہلک وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ اب ابھیشیک بچن نے  بھی ٹوئٹ کے ذریعے سے ہی وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے۔ابھیشیک بچن نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ والد اور میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، ہم دونوں کو ہلکی علامات ہیں اور اسپتال میں داخل ہوچکے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments