اسلام آباد : (جاگو پاکستان) معروف کامیڈین اوراسٹیج کے اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے۔فرخ شاہ جی این
این سے وابستہ تھے۔
تفصیلات کے مطابق معروف کامیڈین اور اسٹیج کے اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے، فرخ شاہ کی نمازجنازہ نماز مغرب کے بعد ادا کی جائے گی۔اہل خانہ کےمطابق فرخ شاہ کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
0 Comments