Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

امریکا ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا: ٹرمپ

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ویکسین تیار کرکے کورونا وائرس کو ہرادے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے ماسک پہن کر شمالی کیرولائنا کے شہر مورس ویل  میں دوا ساز کمپنی کا دورہ کیا جہاں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کی جارہی ہے۔ 

اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے ویکسین کو امریکی سائنسی عظمت کا استعارہ بھی قرار دیا۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ امریکی سائنسی عظمت یعنی ویکسین کے ذریعے کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔ 

Post a Comment

0 Comments