
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پی آئی اے پائلٹس کے مشکوک لائسنس اسکینڈل کے معاملہ میں سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے )نے غیرملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے 21 پاکستانی پائلٹس کو کلیئر کردیا۔
غیرملکی ایئرلائنز میں کام کرنے والے پاکستان پائلٹس کے لیے بڑی خبر آگئی۔ پی آئی اے پائلٹس کے مشکوک لائسنس اسکینڈل کے معاملہ میں سی اے اے نے غیرملکی ایئر لائنز میں کام کرنے والے 21 پاکستانی پائلٹس کو کلیئر کردیا۔
0 Comments