Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Decision not to open public and private educational institutions in Sindh

سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد : (جاگو پاکستان)  محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہوگی البتہ اگر نجی تعلیمی ادارے آن لائن ایجوکیشن شروع کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اس کی اجازت ہوگی۔



Follow us on Facebook and YouTube.

Post a Comment

0 Comments