
اسلام آباد : (جاگو پاکستان) اسرائیل نے اپنے صیہونی عزائم کی تکمیل کیلیے گولان کی پہاڑیوں پر یہودی بستیاں بسانے کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی حکومت گولان ہائٹس پر تین سو یہودی خاندانوں کو آباد کرے گی۔
اسرائیل گولان ہائٹس پر یہودی بستیاں بسانےکےمنصوبےپر تیئس ملین ڈالر خرچ کرےگا۔ اسرائیل نے انیس سو سڑسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ میں گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا تھا۔ اسرائیل نے اظہار تشکر کےطور پر یہودیوں کی آبادکاری کو ڈونلڈ ٹرمپ کے نام پر رکھنے کی منظوری بھی دی تھی۔ اسرائیل نے انیس سو سڑسٹھ کی عرب اسرائیل جنگ میں گولان کی پہاڑیوں پر قبضہ کیا تھا۔
0 Comments