Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

موٹر وے ایم تھری پر آئل ٹینکر الٹ گیا

اسلام آباد : (جاگو پاکستان)  ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیرمحل میں ایم تھری موٹر وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا،حادثے میں ٹینکر ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی سے شیخوپورہ جانے والا آئل ٹینکر پیرمحل میں ایم تھری موٹر وے پر الٹ گیا،حادثے میں ڈرائیور جاں بحق ہوا۔

موٹر وے حکام کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ پیش آیا، حادثے کے بعد پیرمحل سے رجانہ تک موٹر وے کو بند کر دیا گیا ہے۔


Post a Comment

0 Comments