چکوال کے علاقہ ڈھڈیال میں مذہبی منافرت پھیلانے والے شخص پر مقدمہ درج کرلیا گیا
چکوال : سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حساس موضوع پر الزام تراشی کرنے والا شخص ڈھڈیال میں گرفتار کرلیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق 3 جون 2020 کو فیس بک پر محمد کامران نامی شخص نے ایک مسلک پر الزام تراشی کرتے ہوئے حساس موضوع پر لکھ کر مذہبی جذبات کو مجروح کرڈالا جس کے بعد ڈھڈیال شہر کے رہائشیوں نے ڈھڈیال تھانہ کے باہر احتجاج کیا اور پھر اس شخص کے خلاف مقدمہ دائر کرلیا گیا۔






0 Comments