Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

چین کی کورونا ویکسین ابتدائی مراحل میں کامیاب

 اسلام آباد : (جاگو پاکستان) کوروناوائرس سے لڑنے کیلئے چین میں تیار ہونیوالی ویکسین کو ابتدائی مراحل میں کامیابی مل گئی۔جانوروں میں کوروناویکسین کی ٹیسٹنگ کے مثبت نتائج آگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوروناویکسین کی تیار میں مصروف چینی سائنسدانوں کو ایک اور کامیابی مل گئی۔ مختلف جانوروں پرکوروناویکسین کے تجربے کے نتائج مثبت آگئے۔ میڈیکل جریدے سیل میں نتائج سے متعلق آرٹیکل جاری کردیاگیا۔

Post a Comment

0 Comments