Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

شاہد خان آفریدی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے


اسلام آباد : (جاگو پاکستان) شاہد آفریدی نے ہفتے کو ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات سے طبیعت ٹھیک نہیں تھی اور جسم میں شدید درد تھا۔انھوں نے مزید بتایا کہ ٹیسٹ کروانے پر کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

انھوں نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی گزشتہ کئی ہفتوں سے فلاحی کاموں میں مصروف رہے اور انھوں نے ملک کے کئی علاقوں کے دورے کئے۔


Post a Comment

0 Comments