Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ، مطلب معیشت کی تباہی ہے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، مراعات یافتہ طبقے کے پاس بڑے گھر اور زیادہ وسائل موجود ہیں۔ لاک ڈاون کا مطلب معیشت کی تباہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق عوام کے تاثرات پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیا۔ٹویٹر پر عمران خان نے لکھا کہ لاک ڈاون سے غریب آدمی اسی طرح متاثر ہوگا جیسے بھارت میں ہوا۔ کورونا کے پھیلاو کا واحد حل سمارٹ لاک ڈاون ہے۔ سمارٹ لاک ڈاون میں ایس او پیز کے ساتھ اقتصادی سرگرمیوں کی اجازت ہوتی ہے۔ پاکستان سمارٹ لاک ڈاون کے بانی ممالک میں شامل ہے۔ٹویٹ کے دوران وزیراعظم عمران

Post a Comment

0 Comments