Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

سکیورٹی گارڈز نے اپنی جانوں پر کھیل کر دہشتگردوں کو روکا: آرمی چیف

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) آرمی چیف جنرل قمر جاویدنے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شہید ہونے والے سکیورٹی گارڈز کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی گارڈز نے اپنی جانوں پر کھیل کر دہشتگردوں کو روکا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے شہید ہونے والے سکیورٹی گارڈز کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے ،انہوں نے کہ سکیورٹی گارڈز کی چیکنگ کی وجہ سے ہی ایک بہت بڑا حادثہ روک لیا گیا، سکیورٹی گارڈز نے اپنی جانوں پر کھیل کر دہشتگردوں کو روکا۔

Post a Comment

0 Comments