Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) کراچی میں ٹک ٹاک کا جنون نوجوان کی جان لے گیا۔

پولیس کے مطابق سچل گوٹھ میں 17 سال کے نوجوان تنویر نے وڈیو بناتے ہوئے گولی مار لی۔ تنویر کی لاش کو قانونی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پستول کس کا تفیش کر رہے ہیں۔


Post a Comment

0 Comments