Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

We have to stay with Corona until the vaccine arrives : PM Khan

جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کےساتھ ہی رہنا ہے : وزیراعظم


اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ جب تک ویکسین نہیں آتی ہمیں کورونا کے ساتھ ہی گزارا کرنا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کا ٹیلی ہیلتھ پورٹل  کے اجراء کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ملک پر مشکل وقت آیا ہوا ہے، لگتا ہے کہ کورونا کیسز بڑھیں گے ۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ابھی بھی بہت سے لوگ متاثر ہیں، اس سال تو کورونا ہمارے ساتھ رہے گا۔ جب  تک ویکسسین نہیں ہے ہم نے کورونا کیساتھ گزارا کرنا ہے ۔

Follow us on Facebook and YouTube. 
 ThankYou for your response.

Post a Comment

0 Comments