پٹرول کی قیمت میں 7روپے 6پیسے کمی کا اعلان ،اطلاق ہو گیا

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) پٹرول کی قیمت میں7روپے6پیسے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا گیا ، نئیقیمت74 روپے 52 پیسے فی لٹر مقرر کر دیگئی ۔
وزارت خزانہ کے اعلامیہکے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں پانچ پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، لائٹ ڈیزلکی قیمت میں 9 روپے 37پیسے مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسےفی لٹر کمی کیگئی ہے ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گیا۔
Thank You for your response.
0 Comments