اسلام اباد : (جاگو پاکستان) بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ وفاق سے لڑائی نہيں کروں گا بلکہ ان کی مدد کروں گا، آپ (عمران خان) کیخلاف کوئی اليکشن نہيں لڑوں گا۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزيراعظم بننے کو تيار نہيں، عمران خان صرف اس بات پر خوش ہیں کہ وہ پی ٹی آئی کے وزیراعظم ہیں، اس طرح سے ہم کرونا کا مقابلہ نہيں کرسکيں گے۔
انہوں نے کہا کہ 18 ويں ترميم کے معاملے پر حکومت جيتنے کی پوزيشن ميں نہيں، ميں نے آپ سے لڑنا نہيں ہے آپ کی مدد کرنی ہے، آپ کيخلاف کوئی اليکشن نہيں لڑوں گا۔
.Follow us on Facebook Jaago Pakistan and YouTube Jaago Pakistan

0 Comments