Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Going to start construction of diamer bhasha dam, asim saleem bajwa

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا آغاز کرنے جارہے ہیں ، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اس ڈیم کی تعمیر سے 16 ہزار 5 سو نوکریوں کے مواقع سامنے آئیں گے جبکہ یہ ڈیم 4500 میگا واٹ ہائیڈل توانائی پیدا کرے گا اس کے ساتھ ساتھ یہ ڈیم 12 لاکھ ایکڑ زرعی زمین کو سیراب کرے گا جس سے تربیلا ڈیم پر بوجھ میں واضع کمی آئے گی۔
Follow us on Facebook and YouTube. ThankYou for your response.

Post a Comment

0 Comments