Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

CoronaVirus : The British government blamed its own scientists for the failure.

کرونا وائرس: برطانوی حکومت نے ناکامی کی وجہ اپنے ہی سائنسدانوں کو قرار دیا


اسلام آباد : (جاگو پاکستان)   برطانوی کابینہ کی وزیر برائے ورکس اینڈ پینشن تھریز کافی نے کہا ہے کہ حکومت کو طبی ماہرین کی جانب سے غلط مشورے دیے گئے اور ہم نے ہر قدم سائنس کے مطابق اٹھایا۔ان کا کہنا تھا کہ وزرا کو سائنٹیفک ایڈوائزری گروپ فار ایمرجنسیز (ایس اے جی ای) کی جانب سے مسلسل تجاویز دی جاتی رہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل برطانیہ کے چوٹی کے سائنس دان سر ایڈریان اسمتھ نے کہا تھا کہ برطانوی وزراء کویہ بات نہیں کہنی چاہیے کہ وہ بالکل ویسا ہی کررہے ہیں جیسا کہ طبی ماہرین مشورہ دے رہے ہیں۔

Follow us on Facebook and YouTube. 
 ThankYou for your response.

Post a Comment

0 Comments