Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Coronavirus could be cured from plasma technique says Dr Tahir shamsi

پلازما تھراپی سے کرونا کا علاج کامیاب، کورونا کا مریض صحت یاب ہوگیا: ڈاکٹر طاہر شمسی



اسلام أباد : (جاگو پاکستان) ڈاکٹر طاہر شمسی کاکہنا ہے کہ پیسوو امیونائزیشن تھراپی کےذریعےمریض صحت یاب ہورہے 
ہیں، پلازما کے ذریعے مریضوں کا علاج کیا جارہا ہےجس سے کورونا کا ایک مریض صحت یاب ہوکر گھر واپس جاچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پیسوو امیونائزیشن تھراپی سے کوروناوائرس  کے مریض صحت یاب ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ پیسوو امیونائزیشن تھراپی کے ذریعے مریض صحت یاب ہورہے ہیں،پلازما کے ذریعے زیادہ سے زیادہ مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے، کورونا وائرس کا ایک مریض صحت یاب ہوکر گھر واپس جاچکا  ہے ، مریض کو 30 اپریل کو پلازما لگایا گیا تھا، 8 مئی کو مریض مکمل صحت یاب ہوگیا تھا، مریض کا دوبارہ ٹیسٹ بھی کیا گیا اورپی سی آرٹیسٹ منفی آیا، اس وقت ایک درجن سےزائد مریضوں پرپیسووامیونائزیشن تھراپی استعمال کی جارہی ہے۔

Post a Comment

0 Comments