Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

‏پنجاب حکومت نےلاک ڈاؤن کےحوالےسےنوٹی فکیشن جاری کردیا

اسلام آباد : (جاگو پاکستان)

پنجاب حکومت نےلاک ڈاؤن میں31مئی تک توسیع کردی، اطلاعات کے مطابق صوبے بھر میں تمام ریٹیل شاپ کھولنےکی اجازت ہوگی،نوٹی فکیشن

اشیاخورونوش مثلا دودھ،دہی کی دکانوں کوصبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنےکی اجازت ہوگی۔

تمام فیکٹریوں اورایکسپورٹس انڈسٹری کوکام کی اجازت ہوگی،نوٹی فکیشن

پبلک ٹرانسپورٹ ، تعلیمی ادارے ، سینماگھر اور بڑے شاپنگ مالز بند رہیں گے،نوٹی فکیشن

Post a Comment

0 Comments