Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

لاک ڈاﺅن سے پاکستان میں 50 لاکھ بچے پیدا ہونگے

اسلام آباد : (جاگو پاکستان) دنیا کی آبادی میں ایک ارب 16 کروڑ اضافہ ہوگا، یونیسیف کی رپورٹ جاری۔
اطلاعات کے مطابق اس عرصے میں بھارت میں 2 کروڑ 10 لاکھ بچے پیدا ہونگے جو کسی بھی ملک میں سب سے زیادہ ہے،چین دوسرے نمبر پر ہے،جہاں ایک کروڑ 35 لاکھ بچوں کی پیدائش متوقع ،نائیجیریا 64 لاکھ، انڈونیشیا میں 40 لاکھ آبادی میں اضافہ ہوگا،کورونا ماﺅں اور نومولود بچوں کیلئے خطرہ ثابت ہوسکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

Post a Comment

0 Comments