Latest News

10/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Abrar-ul-Haq is now infected with the corona virus.

ابرارالحق بھی کورونا وائرس کا شکارہوگئے

لاہور:پی ٹی آئی کے رہنما و چیئرمین ہلال احمر ابرار الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ،انہوں نے 
خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و چیئرمین ہلال احمر ابرار الحق  بھی کورونا کا شکار ہو گئے ہیں،ابرار الحق کا کورونا  ٹیسٹ مثبت آیا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے ۔ابرار الحق نے  کورونا کی تشخیص ہونے پر ٹوئٹ کے ذریعے تصدیق  کی۔انہوں نے کہا کہ میں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے ،آن لائن سہارا اور ریڈ کریسنٹ کیلئے اپنی ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا ۔

Follow us on Facebook and YouTube. ThankYou for your response.

Post a Comment

0 Comments